مرکز الحریم میں علوم اسلامیہ کے مختلف مضامین میں داخلوں کا آغاز

اللہ تعالی کی بے پایاں توفیق سے مرکز الحریم میں گذشتہ پانچ سالوں سے مختلف مضامین میں تخصصات کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔اس سال کے تمام تخصصات کے داخلوں کا اعلان کیا جارہا ہے جن میں مندرجہ ذیل علوم و مضامین شامل ہیں

تخصص فی علوم القراءات

تخصص فی علوم القرآن والتفسیر

تخصص فی علوم الحدیث

تخصص فی علوم الفقه والافتاء

تخصص فی علوم السیرة والتاریخ

تخصص فی الدعوة والثقافة الاسلامیة

تخصص فى الغة العربیة

داخلوں کی تفصیل اس لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے

https://markazalhareem.com/wp-admin/post.php?post=4671&action=edit

Markaz Al Hareem

an educational institute for young female youth

Leave a Reply