-
واضح ہو کہ ادارے میں فی الحال رہائش کا انتظام نہیں ہے اس لئے جو جز وقت کے لئے ہوں اور قریبی علاقوں میں رہائش پذیر ہوں وہی رابطہ کریں*
*سی وی ای میل کریں، ای میل کے علاوہ رابطہ کرنے سے گریز کریں*
*منتخب بہنوں سے ادارے کی جانب سے رابطہ کرلیا جائے گا*
*مرکز الحریم کی متخصصات و حافظات کو ترجیح دی جائے گی
