Education & Learning
Learn with Markaz ul Hareem Foundation
مرکز الحریم میں کروائے جانے والے ایک سالہ اور طویل دورانیہ کے کورسز
دورہ تفسیر القرآن الکریم
٭ قرآن کریم کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ ٭ آیات کا شان نزول ٭ تفسیر بالماثور کی روشنی کی میں آیات کی تطبیق ٭ تفسیر موضوعی کے منھج پر معاشرتی وسماجی مسائل کا حل ٭ قرآن کریم کی تفسیر و تاویل پر مستشرقین کے اعتراضات کا جائزہ
تخصص فی علم القراءات
٭مدخل الی علم القراءات ٭قراءات نظریا ٭قراءات تطبیقا ٭توجیہ القراءات ٭ علم عدد آی القرآن ٭علم الرسم العثمانی
القرآن
٭ ناظرہ اور تجوید ٭ حفظ القرآن الکریم ٭ لحن ترتیل اور حدر ٭ روایۃ ورش عن نافع
تخصص فی الافتاء
٭ فقہ کی امہات الکتب کا جائزہ ٭ قواعد الفقہ ٭دروس المعاملات الفقہیہ ٭دروس المیراث ٭ اسلامی بینکاری ٭حلال و حرام غذائی اجناس ٭ فہم فلکیات ٭ عدالتی قوانین اور آئین ٭ تمرین افتاء نویسی ٭ مقالات فقہیہ
علوم الفقہ
٭ فقہ کی امہات الکتب کا جائزہ ٭ قواعد الفقہ ٭دروس المعاملات الفقہیہ
علوم الحدیث
٭ حفظ الاحادیث ٭ اربعین نوویہ ٭ مدرسات المدارس کے لئے دورہ صحاح ستہ ٭خواتین کے لئے مختصر احادیث فہمی کے دروس
موبائل سیکورٹی کورس
٭موبائل کی سیکورٹی ٭ پرسنل ڈیٹا کی حفاظت ٭موبائل گم جانے کی صورت میں ڈیٹا کی حفاظت ٭ سکرین ریکارڈنگ ٭ اینڈرائڈ موبائل کی کارآمد ایپس ٭ ڈیلیٹ ڈیٹا ریکوری
دورہ صرف ونحو
٭ اجراء نحو وصرف ٭ اصطلاحاتِ نحو ٭ تدریب
اللغات / زبانیں
عربی، فارسی، جرمن، فرنچ اور چائنیز زبانوں کی تعلیم
کمپوٹر سافٹ وئیرز کورسز
1۔ ایم ایس ورڈ ٭ ایم ایس ورڈ کی بنیادی معلومات ٭ تحریری کام، ڈاکومنٹ بنانا ٭ مختلف ٹیکسٹ سمجھنا ٭ حوالہ جات بنانا ٭ خصوصی ڈآکومنٹس تیار کرنا ٭ دیگر ویب پیچز کا اشتراک
گرافکس اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ
٭ گرافگ ڈیزائننگ ٭ خوبصورت پوسٹس اور اشتہار ڈیزائن کرنا ٭ بزنس کارڈ اور پینا فلیکس ڈیزائن کرنا ٭ تھری ڈی اور واٹس ایب اسٹیکرز بنانا ٭ موبائل کیلی گرافی ٭ الیکٹرانک میڈیا اسٹائل بریکنگ نیوز ٭ ویڈیو ایڈیٹنگ ٭ بیک گراونڈ حمد ونعت لگانا ٭ بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا ٭ ویڈیو کو کئی حصوں میں تقسیم کرنا ٭ ویڈیو کے ساتھ نیوز پٹی اور لوگو چلانا ٭ خوبصورت سلائیڈ شو تیار کرنا ٭ دو یا تین ویڈیوز کو جوڑنا
فن ادب / فن کتابت
٭ تحریر نگاری ٭ اسلوب تحریر ٭ اقتباسات ٭ اختصارات ٭ انشا پردازی ٭ رموز و اوقاف ٭ نثر نگاری
فن خطاطی / فن مصوری
٭ کوفی خطاطی ٭ خط رقعہ ٭ خط ثلث ٭ آئل پینٹینگ ٭ واٹر پینٹنگ ٭مارکرزاور قلم کا استعمال
فیس بک سیکورٹی
معلوماتی اور دلچسپ نشستیں
٭ علم القراءات ورکشاپ ٭ علم التجوید ورکشاپ ٭ تدریب المعلمات ٭ حجاب اور اس کے طریقے ٭ خواتین کی جائز اور حلال زیب و زینت ٭ خواتین کی فٹنس اور صحت سے متعلق آگاہی ٭ ایکرول کی طرف سے ماحولیاتی آگاہی مہم
اہم شرعی مسائل کی نشستیں
٭ مسائل زکوٰۃ ٭ فلسفہء قربانی اور اس کا شرعی حکم ٭ مسائل حج و عمرہ ٭عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت ٭ خواتین کے مخصوص مسائل طہارت
اسلامی مہینوں کی مناسبت سے نشستیں
٭ ماہ محرم الحرام اور اس کے تقاضے ٭ ماہ صفر المظفر اور اس سے متعلق توھمات کی حقیقت ٭ ماہ ربیع الأول اور سیرت رسول ﷺ ٭ ماہ رجب اور اس سے متعلقہ عقائد کی شرعی حیثیت ٭ ماہ رمضان المبارک اور اس کا استقبال ٭ ماہ ذی الحج اور اس کی تاریخی حیثیت