فلسطینی بھائیوں کے لیے راشن کی فراہمی

الـحریم ویلفیئر ٹرسٹ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی خدمت میں پیش پیش ہے۔
راشن کی ترسیل، قربانی کے جانور، اور فاتح فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر راشن تقسیم — سب کچھ ان ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے۔
ہر قدم محبت، اتحاد اور اسلامی بھائی چارے کا عملی ثبوت ہے۔
یہ تمام کام آپ کے عطیات اور تعاون سے ممکن ہوا۔
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھ شریک ہوں۔