الکحل کی شرعی حیثیت

زیر نظر مقالہ مرکز الحریم کی متخصصہ فی الفقہ معلمہ مفیہ دانیہ ندیم کی تحقیق ہے، اس مقالے میں عام فہم طریقے سے الکحل کی شرعی حیثیت ، اس کی اقسام اور اس کے استعمالات کو واضح کیا گیا ہے ، نیز اس مقالے میں موجودہ وقت میں الکحل کے متعلق کئے جانے والے بیشتر سوالات کا جواب بھی واضح ہے ۔

مقالہ استفادے کے لئے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے

Markaz Al Hareem

an educational institute for young female youth

Leave a Reply