مرکز الحریم کے شعبہء طب و صحت کی جانب سے ایک ماہ کے دورانیے پر مشتمل فٹنس پروگرام کی تکمیل کے موقع پر طالبات میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کردئے گئے ہیں اس کورس کے اختتام پر ڈاکٹر مدیحہ معراج نے کہا کہ: اس کورس کا مقصد ایسی جماعت تیار کرنا ہے جو خواتین میں مثبت توانائی بھریں ، اور ہم نے ایسی جماعت تیار کرنے کی ادنیٰ سی کوشش کی ہے۔






























