سلسلہء دروس قرآن کریم میں شریک سامعات کی تصدیقی اسناد

مرکز الحریم کے شعبہء علوم القرآن والتفسیر کے تحت ماہِ رمضان المبارک میں 26 روزہ دورہ دورسِ قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کثیر تعداد نے شرکت کی ، مکمل شرکت کرنے والی خواتین کو یہ تصدیقی اسناد دی جارہی ہیں ۔

Markaz Al Hareem

an educational institute for young female youth

Leave a Reply