مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے شعبہ تفسیر کی تفصیل
تخصص فی التفسیر و علوم القرآن
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے ذیر نگرانی
دروس سے متعلق مختلف جید علماء و ماہرینِ عنوانات کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب
علوم القرآن کے تمام موضوعات
قواعد و اصول التفسیر
مفسرین قرآن کے مناہج
اسلوب و بیان القرآن
مختلف اوجہ سے إعجاز قرآن
قرآن اور مستشرقین
قرآن فہمی کے جدید فکری رجحانات
قرآن کے اہم جز کا حفظ
اسکے علاوہ مختلف موضوعات پر مقالہ جات لکھنے کا اہتمام
دروس قرآن کے طریقے کار کی مکمل تعلیم
علمی و فکری نشستوں کا اہتمام
📶 ہدایات :
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا لازم ہے
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل فارم بھیجا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے بھیجے جائیں گے
جو طالبات داخلہ فارم حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
داخلوں کی خواہش مند خواتین علوم القرآن (مفتی تقی عثمانی دامت برکاتھم) کا مطالعہ کرکے داخلہ فارم حل کریں گی.
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ :
📱مدیرہ اعلی
https://wa.me/+923045311241
📱منتظمہ
https://wa.me/+96899793536
➖➖➖➖➖➖➖

مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے تخصص فی الحدیث کی تفصیل
📘 تخصص فی الحدیث
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے زیر نگرانی
دروس سے متعلق مختلف جید علماء کرام کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب:
علوم الحدیث
اصول الحدیث
مناہج المحدثین
علم الرجال سے آگاہی
حدیث اور مستشرقین
حدیث فہمی کے فکری رجحانات
حجیت حدیث
جرح و تعدیل
مصطلح الحدیث
حفظ المتون
تخریج حدیث
غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ
اسکے علاوہ مختلف موضوعات پر مقالہ جات لکھنے کا اہتمام
📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا لازم ہے
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل فارم بھیجا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے بھیجے جائیں گے
جو طالبات داخلہ فارم حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
مشکوٰۃ المصابیح اور مصطلح الحدیث کا مطالعہ کرکے داخلہ فارم پر کریں گی.
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ
📱مدیرہ اعلی
0092 304 5311241
📱منتظمہ
00971508866536
مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے شعبہ فقہ کی تفصیل

📘 *تخصص فی الفقہ والافتاء *
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے ذیر نگرانی
دروس سے متعلق مختلف جید علماء و ماہرینِ عنوانات کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب:
امھات الکتب کا تعارف
قواعد و اصول الفقہ
مختلف فتاوی جات کا مطالعہ
میراث
فلکیات
قانون
فقہ الحلال والحرام کی آگاھی
فقہ المعاملات ،جدید بینکاری ، سود
تمرین افتاء
جدید فقھی مسائل
مختلف کتب فقہ (۔ مسائل و احکام ) کا مطالعہ
اسکے علاوہ مختلف موضوعات پر مقالہ جات لکھنے کا اہتمام
فتاوی لکھنے کے طریقے کار کی مکمل تعلیم
📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا لازم ہے
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل زوم پر ٹیسٹ لیا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے کیۓ جائیں گے
جو طالبات داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
داخلوں کی خواہش مند خواتین ھدایہ کا مطالعہ۔ کرکے ٹیسٹ دیں گی .
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ :
📱مدیرہ اعلی
0092 304 5311241
📱منتظمہ
+92 333 7221603
➖➖➖➖➖➖➖

مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے شعبہ عربی کی تفصیل
📘 تخصص فی اللغة العربية
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم ایپ
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے زیر نگرانی
عربی تکلم کیلئیے عرب وعجم کے ماھر شیوخ وشیخات کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ ساتھ عربی تکلم کے ماحول اور نظم وضبظ پر خصوصی توجہ
🔖 مهارات خاصة باللغة العربية:
الحصول على درجات جيدة في اللغة العربية
تذوق الأدب
حب القراءة والاطلاع
سلامة النطق
امتلاك خلفية جيدة في العربية، والعلوم الأخرى التي تتعلَّق به
مهارات التحليل اللغوي، والأدبي
القدرة على إدراك العلاقات بين الألفاظ والمعاني اللغوية
القدرة على التعبير، والاستدلال
مهارات استدلالية، و استنتاجية
📓 منهج تخصص في اللغة العربية
مناهج قراءة النصوص العربية
تاريخ النقد الأدبي عند العرب
اللسانيات العربية الحديثة
فن الكتابة والتعبير
مشكلات اللغة العربية
البيان القرآني والنبوي
علم النحو والصرف
علامات الترقيم والاملاء
أساليب تدريس اللغة العربية
📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی یا ایم-اے عربی مکمل ہونا لازم ہے
بنیادی عربی بول چال آتی ہو
عربی عبارت پڑھنے میں مہارت ہو
اپنا تعارف عربی میں کروانے کی استعداد ہو
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے پہلے زوم ایپ پر ٹیسٹ لیا جائیگا اور عربی سیکھنے کی استعداد کو جانچا جائیگا۔
جو طالبات زبانی امتحان میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
عربی سیکھنے کی شائقین اور سنجیدہ طالبات رابطہ کریں۔
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجئے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ :
📱مدیرہ اعلی مركز الحريم
0092 304 5311241
📱منتظمہ تخصص في اللغة العربية
0092 333 3361517
➖➖➖➖➖➖➖

مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے شعبہ قراءت کی تفصیل
📘 *تخصص فی علم القراءت *
دو سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ تطبیق و مشق کا اہتمام
فیس ماہانہ 2000 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 5000
ماہر معلمات و معلمین کے ذیر نگرانی
مختلف جید قراء کرام کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب:
تعارف علم قراءت
اصول و قواعد التجوید
اصول القراءت
تفھیم القراءت
روایاتِ قراء
شاطبیہ
درّہ
توجیہ القراءات
فردا فردا تطبیق
تطبیق جمع الجمع
قراء عشرة متواترة کی روایات مع اختلاف
اسکے علاوہ مختلف طُرق پر پڑھنے کی مکمل مشق
قرءات عشرة / سبع عشرة کی مکمل تعلیم
📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا، یا حافظہ ہونا لازم ہے،
قراءات کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل زوم پر ٹیسٹ لیا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے کیۓ جائیں گے
جو طالبات داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
داخلوں کی خواہش مند خواتین احکام التجوید کا مطالعہ کرکے ٹیسٹ دیں گی .
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ :
📱مدیرہ اعلی / منتظمہ
0092 304 5311241
📱منتظمہ
+92 324 5752705
+353833816491

مرکز الحریم کے مختلف تخصصات میں سے شعبہ ادیان کی تفصیل
📘 *تخصص فی تقابل ادیان *
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے ذیر نگرانی
دروس سے متعلق مختلف جید علماء و ماہرینِ عنوانات کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب:
تعارف کتب و مذاھب
ادیان کی تاریخ
مذاہب سماویہ
تفھیم مذاہب
مکالمہ مذاھب
مناہجِ مذاہب
مذہب سائنس اور الحاد
مطالعہ مذاھب
اقوام عالم کے ادیان و مذاھب
دراسات فرق و مذاھب
شکنجہ یہود ، بھگوت گیتہ، مذھب و تمدن
مختلف کتب ادیان کا مطالعہ
اسکے علاوہ مختلف موضوعاتِ ادیان پر مقالہ جات لکھنے کا اہتمام
مختلف مذاہب و ادیان پر مذاکرہ و بحث کرنے کی مکمل تعلیم
📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا لازم ہے
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل زوم پر ٹیسٹ لیا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے کیۓ جائیں گے
جو طالبات داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
داخلوں کی خواہش مند خواتین الادیان والفرق والمذاھب المعاصرة کا مطالعہ کرکے ٹیسٹ دیں گی .
دروس،جائزوں اور اسائنمنٹس میں 80 فیصد حاضری لازم ہے
کتب کی فراہمی مکتب سے بھی کی جاسکتی ہے نیز پی ڈی ایف کی ترتیب بھی موجود ہے
مصروف خواتین جو پڑھائی پر توجہ نہ دے سکیں برائے مہربانی رابطہ نہ کیجے
دس سے کم داخلوں پر تخصص ملتوی کردیا جائے گا
رابطہ :
📱مدیرہ اعلی / منتظمہ
0092 304 5311241
➖➖➖➖➖➖➖
شعبہء سیرت و تاریخ کی تفصیل
تخصص فی السیرة و التاریخ *
ایک سالہ تخصص
اوقات رات 8 بجے پاکستان
دروس بذریعہ زوم
دروس کے علاوہ مطالعہ، مراجعہ کا اہتمام
فیس ماہانہ 2500 اور تین ماہ کی یکمشت ادائیگی پر 6500
ماہر معلمات و معلمین کے ذیر نگرانی
دروس سے متعلق مختلف جید علماء و ماہرینِ عنوانات کے ساتھ اضافی نشستوں کا اہتمام
تعلیم کے ساتھ تربیت اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ
📶 نصاب:
تعارف کتب ِ سیرت
سیرت کی تاریخ
نبی علیہ السلام کی مکمل حیات کا مطالعہ
اسلامی روایت و تراث
اسلامی ثقافت و تہذیب
مناہجِ سیرت
مستشرقین کے اعتراضات اور رد
نبی علیہ السلام اقوام عالم کی کتب میں

اسلامی ریاست و سیرت کا جائزہ
مختلف کتب سیرت کا مطالعہ
اسکے علاوہ مختلف موضوعاتِ سیرت پر مقالہ جات لکھنے کا اہتما
م 📶 ہدایات
تعلیمی قابلیت درس نظامی مکمل ہونا لازم ہے
مطالعہ کا ذوق اور وقت کی پابندی لازم ہے
داخلہ سے قبل زوم پر ٹیسٹ لیا جائے گا جسمیں کچھ اہم سوالات طالبات کی استعداد جاننے کے لیے کیۓ جائیں گے
جو طالبات داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجائیں گی انھیں کو داخلہ دیا جائے گا
داخلوں کی خواہش مند خواتین سیرت مصطفیٰﷺ کا مطالعہ کرکے ٹیسٹ دیں گی .