علم المقامات، ٹیسٹ کے وقت کا اعلان

مرکز الحریم شعبہء قراءت کے تحت علم المقامات میں داخلہ ٹیسٹ کا انٹرویو 14 ستمبر بروز منگل شام 6:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) ہوگا ۔ انٹرویو کے لئے طالبات انتظامیہ مرکز الحریم سے رابطہ کریں ۔

Markaz Al Hareem

an educational institute for young female youth

Leave a Reply