تخصص فی الفقہ والافتاء سنہ 1442ھ کی مفتیات نے رئیس دارالافتاء مفتی بشیر احمد صاحب دامت فیوضہم کی زیر نگرانی فقہی مقالات لکھے ہیں جو افادہء عام کے لئے یہاں نشر کئے جارہے ہیں ۔ خیار عیب( تخریج: مفتیہ طیبہ عبدالحمید)Download فقہ اسلامی میں عرف بطور ماخذ( تحقیق: مفتیہ آئمہ بتول)Download استصحاب (تحقیق: مفتیہ عائشہ عبدالکریم) Download اجماع کی بحث ( تحقیق: مفتیہ ام ولی اللہ)Download فقہ میں شرکت کی وضاحت( تخریج: مفتیہ اقراء بشیر )Download حجیت قیاس( تخریج: مفتیہ صدف حبیب)Download ایام مخصوص میں روزہ کی رخصت( تحقیق: مفتیہ پروین سحر )Download زیب و زینت کے شرعی احکام (تخریج: مفتیہ پروین سحر ) Download